شہباز گل نے پمز ہسپتال کی تیسری منزل میں اپنے کمرے سے جوتے اور کپڑے باہر پھینک دیئے
شہباز گل نے پمز ہسپتال کی تیسری منزل میں اپنے کمرے سے جوتے اور کپڑے باہر پھینک دیئے
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پمز ہسپتال کی تیسری منزل پر اپنے کمرے سے کپڑے اور جوتے نیچے پھینک دیئے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈی ایس پی شہباز گل کے کپڑے اور جوتے کمرے میں واپس لے کر گئےتاہم ابھی یہ وجہ سامنے نہیں آسکی ہے کہ انہوں نے یہ قدم کیوں اٹھایا ، شہباز گل اس وقت پمز ہسپتال میں ہیں کیونکہ ان کی جانب سے شکایت کی جارہی ہے کہ انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے ۔
شہباز گل کو عدالت میں پیش کیا گیا گیا جہاں عدالت نے انہیں مزید دو روز ہسپتال میں رکھنے کا حکم دیا تھا ۔

No comments: