Header Ads

Breaking News
recent

راحت فتح علی خان کی نجی زندگی کی ویڈیو لیک

 

راحت فتح علی خان کی نجی زندگی کی ویڈیو لیک


اسلام آباد 
معروف گلو کار راحت فتح علی خان کی نجی زندگی کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راحت فتح علی خان شارٹس اور شرٹ پہنے اپنے دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ اس موقع پر وہ اپنے دوست سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں 'حاجی اقبال میری جان ، میرا نصرت فتح علی خان ہے، اس سے کوئی بھڑے مت ،میری جان ہے،ہم ایک ہیں اور ایک ہی رہیں گے،



No comments:

Powered by Blogger.